Visitor Account

Lahore board | When was the first result announced in Lahore Board?

  When was the first result announced in Lahore Board | #lahore board 2022

Lahore board | When was the first result announced in Lahore Board?

 When was the first result announced in Lahore Board?
لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان کب کیا گیا ؟
 
The first result was announced in Lahore Board on 31 August 2022
 
لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان 31 اگست 2022ء کو کیا گیا ۔
 

Detail:

The result of Lahore Board First Annual Examination 2022 was announced on 31 August 2022.. From 2022, this exam has been changed into two parts. First Year Exam and Second Year Exam. Under this policy, students will also benefit that students and students will not be failed. Students who have failed three or more than three exams in the previous policy are considered to have failed completely. Now the students were given the exam only for the failed subjects.  How can students apply for rechecking
 
 
 
Lahore board | When was the first result announced in Lahore Board?

 
 
لاہور بورڈ فرسٹ سلانہ امتحان 2022ء کے رزلٹ کا اعلان 31 اگست 2022ء کو  کیا گیا ۔ 2022ء سے یہ امتحان دو حصوں میں تبدیل ہو  چکا ہے۔ فرسٹ سلانہ امتحان اور سکینڈ سالانہ امتحان۔ اس پالیسی کے تحت طلبہ کو یہ بھی فائدہ ہو گا کہ طلبہ وطلبات فل فیل نہیں کیا جائیں گے۔ جو طلبہ وطلبات تین یا تین سے زیادہ امتحان میں فیل ہیں سابقہ پالیسی میں ان کو فل فیل تصور کیا جاتا ہے اگر طلبہ فل فیل ہو جاتا ہے تو اسے نہم ، دہم کا امتحان سارے مضامین کے ساتھ دینا پڑتا ہے ۔ اب طلبہ صرف فیل شدہ مضامین کا امتحان دے گئے۔ 
 
 
کیا امپروومنٹ کے قوانین تمام بورڈ میں ایک جیسے ہوتے ہیں؟جی ہاں پی-بی -سی-سی کے  قوانین تقریبا تمام بورڈ میں ایک جیسے ہوتے ہیں۔
طلبہ لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے اہل ہوتے ہیں؟ لاہور بورڈ کی طرف سے جو طلبہ میٹرک یا انٹر امتحان میں پہلی بار پاس ہوتے ہیں وہ امپروومنٹ کا  امتحان دینے کے اہل ہوتے ہیں۔
 لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے گروپ تبدیل ہو سکتا؟ لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے پاس کر دہ مضامین اور سابقہ گروپ ہی برقرار رہتا ہے۔
When did the first theory paper end in Lahore Board?The first theory paper in Lahore Board ended on 11 June 2022.
Can the group be changed to give the improvement exam by the Lahore Board?Only passed subjects and previous group are retained for giving improvement examination by Lahore Board.
ایک طلبہ کے امپروومنٹ چانس کتنے ہوتے ہیں؟َمیٹرک یا انٹر پاس کرنے کے تین سال تک چار چانس ہوتے ہیں ایک امپروومنٹ کرنے کے لیے
When was the first result announced in Lahore Board?The first result was announced in Lahore Board on 31 August 2022.
 لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے سبجیکٹ تبدیل کیے جا سکتے ہیں؟ لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے سبجیکٹ تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Lahore Board will be given an extra chance for an exam missed due to any reason?No additional examination opportunity will be provided in Lahore Board to make up for missed opportunity for any reason.
لاہور بورڈ میں فرسٹ پریکٹیکل کا پیپر کب مکمل ہوا؟لاہور بورڈ میں فرسٹ پریکٹیکل کا پیپر 18 جولائی 2022ء کو مکمل ہوا۔
لاہور بورڈ کی طرف سے ریگولر طلبہ اپنا رزلٹ کیسے وصول کرتے ہیں؟لاہور بورڈ کی طرف سے ریگولر طلبہ اپنا رزلٹ اپنے اداروں سے وصول کرتے ہیں۔
 لاہور بورڈ کی طرف سے طلبہ کتنے سال تک امپروومنٹ  کا امتحان  دینے کے اہل ہوتے ہیں؟ لاہور بورڈ کی طرف سے طلبہ امتحان پاس کرنے کے تین سال تک امپروومنٹ  کا امتحان  دینے کے اہل ہوتے ہیں۔
Students are eligible to take the improvement exam by Lahore Board?Students who pass first time in matriculation or inter examination by Lahore Board are eligible to give improvement examination.
طلبہ ریچیکنگ کے لیے لاہور بورڈ کی طرف  سے کیسے اور کتنے دنوں میں اپلائی کر سکتا ہے؟طلبہ آئن لائن ویب سائٹ www.biselahore.com کے ذریعے اور رزلٹ کے نتائج کے اعلان کے 15 دن کے اندر اپلائی کر سکتا ہے۔
How many chances are there in the grading improvement system?Grading improvement system has four chances for three years.
طلبہ اپنا رزلٹ لاہور بورڈ سے کیسے نکال سکتے ہیں؟طلبہ اپنا رزلٹ آئن لائن ویب سائٹ www.biselahore .com پر اپنا نام اور رول نمبر لکھ کر رزلٹ نکال سکتے ہیں۔
لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان کب کیا گیا ؟لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان 31 اگست 2022ء کو کیا گیا ۔
How can students get their result from Lahore Board?Students can check their result online website www.biselahore.com by writing their name and roll number.
If he takes admission in the next class immediately after passing, can he improve?A student can apply for improvement before taking admission in the next class after matriculation or interpass  otherwise not.
 

  Lahore Board 

 
Lahore board

How can students get their result from Lahore Board?
 
 طلبہ اپنا رزلٹ لاہور بورڈ سے کیسے نکال سکتے ہیں؟

Students can check their result online website www.biselahore.com by writing their name and roll number

طلبہ اپنا رزلٹ آئن لائن ویب سائٹ ڈبلیو ڈیلبیو ڈیبلیو ۔بائیس لاہورڈاٹ کم پر اپنا نام اور  رول نمبر لکھ کر اپنا رزلٹ نکال سکتے ہیں 

Details:

 As soon as the matric first annual examination 2022 is announced, the result cards of the students are sent to their homes. Students can receive their result as soon as the result invoice is issued. For regular students the result card comes out in three ways one way is through school login passport and second is through post to their homes third way is from website mostly result card is not required for next admission as students have You have to take admission in the same board in Inter.
 
 
Lahore Board

 
میٹرک فرسٹ سا لانہ امتحان 2022ء کا اعلان ہوتے ہی طلبہ کے رزلٹ  کارڈ ان کے گھروں میں ارسال کر دیے جاتے ہیں ۔ طلبہ رزلٹ انوئس ہوتے ہی اپنا رزلٹ وصول کر سکتے ہیں۔ ریگولر طلبہ کے لیے رزلٹ کارڈ تین طریقوں سے نکلتا ہے ایک طریقہ سکول کے لاگ ان پاسوٹ سے اور دوسرا ڈاک کے ذریعے ان کے گھروں میں تیسرا طریقہ ویب سائیٹ سے زیادہ تر اگلے ایڈ میشن کے لیے رزلٹ کارڈ کی ضروت نہیں پڑتی کیوں کہ طلبہ نے انٹر میں اسی بورڈ میں داخلہ لینا ہوتا ۔        
 
 
 
 
مارکس امپروومنٹ کا امتحان کب ہوتا ہے؟ اگر طلبہ مارکس امپروومنٹ کا امتحان پاس کے لے ایک بھی نمبر بڑھانے میں کامیاب ہو جائے اس کا مطلب ھے اس نے امپروومنٹ کر لیا۔
How many years are the students eligible to take the improvement exam by the Lahore Board? By Lahore Board, students are eligible to appear for improvement examination within three years of passing the examination.
ایک طلبہ کے امپروومنٹ چانس کتنے ہوتے ہیں؟َ میٹرک یا انٹر پاس کرنے کے تین سال تک چار چانس ہوتے ہیں ایک امپروومنٹ کرنے کے لیے
لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان کب کیا گیا ؟ لاہور بورڈ میں پہلے رزلٹ کا اعلان 31 اگست 2022ء کو کیا گیا ۔
لاہور بورڈ میں کسی بھی وجہ سے چھوٹ جانے والے امتحان کا اضافی موقع دیا جائے گا؟ لاہور بورڈ میں کسی بھی وجہ سے چھوٹ جانے والے موقع کے بدلے امتحان کا کوئی اضافی موقع  نہیں فراہم کیا جائے گا۔
 لاہور بورڈ کی طرف سے طلبہ کتنے سال تک امپروومنٹ  کا امتحان  دینے کے اہل ہوتے ہیں؟  لاہور بورڈ کی طرف سے طلبہ امتحان پاس کرنے کے تین سال تک امپروومنٹ  کا امتحان  دینے کے اہل ہوتے ہیں۔
If he takes admission in the next class immediately after passing, can he improve? A student can apply for improvement before taking admission in the next class after matriculation or interpass otherwise not.
When did the first matric annual exam 2022 start in Lahore Board? The first matric annual examination in Lahore Board started on 10 May 2022.
اگر کسی طلبہ کا امپروومنٹ پاس ہو جائے تو وہ دوبارہ امپروومنٹ کا امتحان دے سکتا ہے؟ ایک طلبہ امپروومنٹ کا امتحان پاس کر لے یعنی اس کے نمبر بڑھ جائے  تو وہ دوبارہ امپروومنٹ کا امتحان  نہیں دے سکتا۔
لاہور بورڈ میں فرسٹ میٹرک سالانہ امتحان 2022ء کب شروع ہوا؟ لاہور بورڈ میں فرسٹ میٹرک سالانہ امتحان 10 مئی 2022ء کو شروع ہوا۔
What are the improvement chances of a student? There are four chances to make an improvement up to three years after matriculation or interpass
 لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے گروپ تبدیل ہو سکتا؟  لاہور بورڈ کی طرف سے امپروومنٹ کا امتحان دینے کے لیے پاس کر دہ مضامین اور سابقہ گروپ ہی برقرار رہتا ہے۔
اگر پاس ہونے کے فورا بعد اگلی کلاس میں ایڈمیشن لے لے تو امپروومنٹ کر سکتا ہے ؟ ایک طلبہ میٹرک یا انٹر پاس کرنے کے بعد اگلی کلاس میں داخلہ لینے سے پہلے امپروومنٹ اپلائی کر سکتا ھے ورنہ نہیں ۔
اگر گریڈنگ سسٹم ھو تو امپروومنٹ کیسے ھو گی ؟ اگر طلبہ کا اورآل گریڈ ڈی یا ای ہے اور وہ سی گریڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ھے اس نے امپروومنٹ کر لی ۔
Students are eligible to take the improvement exam by Lahore Board? Students who pass first time in matriculation or inter examination by Lahore Board are eligible to give improvement examination.
When was the first practical paper completed in Lahore Board? The first practical paper in Lahore Board was completed on 18 July 2022.
لاہور بورڈ میں فرسٹ پریکٹیکل کا پیپر کب مکمل ہوا؟ لاہور بورڈ میں فرسٹ پریکٹیکل کا پیپر 18 جولائی 2022ء کو مکمل ہوا۔
How many chances are there in the grading improvement system? Grading improvement system has four chances for three years.
لاہور بورڈ کی طرف سے ریگولر طلبہ اپنا رزلٹ کیسے وصول کرتے ہیں؟ لاہور بورڈ کی طرف سے ریگولر طلبہ اپنا رزلٹ اپنے اداروں سے وصول کرتے ہیں۔
 
 
 
 


Lahore board | When was the first result announced in Lahore Board? Lahore board | When was the first result announced in Lahore Board? Reviewed by LHRBoard on September 11, 2022 Rating: 5

No comments:

multan board result 2021 | The Definitive Guide to Multan Board

 The Definitive Guide to Multan Board | multan board result 2021 Quries: bise multan result bise multan result 10th class 2022 by name bise ...

Powered by Blogger.